راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے عطائیت کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے ڈسٹر کٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی میں اجلاس ہوا۔جس میں کہا گیا کہ تمام متعلقہ شعبے ایک ٹیم کے طور پر کام کریں گے۔اور عطائیت کے زریعے عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔