• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف کارروائیاں، منشیات برآمد،12 افراد دھر لئے گئے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) انسداد منشیات فورس نے تعلیمی اداروں کے ارد گرد منشیات کی سپلائی اور سمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کی 456 کلوگرام منشیات برآمدکرکے 9 ملزمان گرفتار کر لئے ۔ پشاور میں ایک یونیورسٹی کے قریب دو ملزمان سے 1.6 کلو چرس،اسلام آباد میں ایک یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 500 گرام افیون برآمد کی گئی۔ قلعہ عبداللہ سے 175 کلو گرام چرس برآمدکی گئی ۔ دیگر شہروں میں بھی کارروائیاں کی گئیں ۔
اسلام آباد سے مزید