• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ججز کی تعیناتی میں میرٹ کو مدنظر رکھا جائے‘ناصر کاسی ایڈووکیٹ

کوئٹہ(پ ر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر ارباب محمد ناصر کاسی ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ آف بلوچستان میں نئے ججز کی تعیناتی میں میرٹ کو مد نظررکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسامیاں مقامی اخبار میں مشتہر ہونی چاہئیں تاکہ ہر وکیل ان اسامیوں کیلئے درخواست دے سکے ۔
کوئٹہ سے مزید