• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ ظریف مندوخیل کی فاتحہ خوانی دوروز کیلئے گورنر ہاؤس میں ہوگی

کوئٹہ(پ ر) گورنر شیخ جعفر خان مندوخیل کے چچا سابق سینیٹر ورکن اسمبلی مرحوم شیخ ظریف خان مندوخیل کی فاتحہ خوانی 5 اور 6 ستمبر جمعرات اور جمعہ کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔ گورنر جعفرمندوخیل اور ان کے قریبی عزیز و اقارب صبح دس سے لیکر نماز عصر تک موجود رہیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید