• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کےدوران 3کروڑ 30لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداو شمار کے مطابق 30اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر بینک کے ذخائر 3 کروڑ 30لاکھ ڈالر کے اضافے سے 9ارب 43 کروڑ 68لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ، کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5ارب 30کروڑ 31لاکھ ڈالر موجود ہیںاس طرح 30اگست کو ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 14 ارب 73کروڑ 99لاکھ ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید