• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج کی ڈگری سے متعلق حکم امتناع کا خیرمقدم کرتے ہیں، بلوچستان بار

کوئٹہ(نمائندہ جنگ)بلوچستان بار کونسل نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کراچی یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو آئین و قانون کے مطابق درست فیصلہ قرار دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید