• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس سی اور سمٹ‘ وفاقی دارالحکومت کو ایک ہفتہ رنگ و نور سے منور رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کونسل کی سمٹ جو 15‘ 16اکتوبر کو پاکستان کی میزبانی میں ہوگی۔ اُس کا انعقاد جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ اس کانفرنس میں ایس سی او کے 9سربراہان حکومت‘ مبصرین‘ آبزرورز‘ پارٹنرز شرکت کرینگے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے غیر معمولی اہمیت کی حامل ایس سی او سربراہان حکومت کانفرنس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو انتہائی خوبصورتی‘ سلیقے‘ پھولوں اور روشنیوں سے سجانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید