• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلیٹی سٹورز پر 800سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں 10ے 15فیصد تک کمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے شہریوں کی سہولت کیلئے 800سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں 10فیصد تک کمی کر دی ،نئی قیمتوں کو فوری طور پر نافذالعمل کر دیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، سرف، نوڈلز، کیچ اپ،ٹیٹراپیک دودھ، خشک دودھ، مصالحے، اچار، صابن، ٹوتھ پیسٹ اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں 8 روپے سے 200 روپے تک کی کمی کی گئی ہے جسے فوری طور پر نافذالعمل کر دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید