• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو کے ریجنل اور فیلڈ سٹورز میں سکیورٹی اور فائرفائٹنگ آلات کی تنصیب

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کے ریجنل اور فیلڈ سٹورز میں سیکیورٹی اور فائرفائٹنگ آلات کی تنصیب،سٹورز کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے، سیکیورٹی گارڈز کی تعیناتی اور ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کے لئے جدید فائرفائٹنگ کی تنصیب کرکے مانیٹرنگ کی جارہی ہے،یہ بات ڈائریکٹرمیٹریل مینجمنٹ میپکو ملک جاوید اقبال وینس نے فیلڈ سٹور بوریوالہ کے دورے کے موقع پر انچارج و سٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔
ملتان سے مزید