• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایل ایم کیو روڈ کلمہ چوک،آٹو مارکیٹ،نواں شہر،عزیز ہوٹل،ڈبل پھاٹک،ولائیت آباد،ٹمبر مارکیٹ،چاہ جموں والا،چوک شاہ عباس،نیو شاہ شمس کالونی،بی سی جی چوک،قاسم پور کالونی نہر،بہاولپور بائ پاس چوک تک روڈ سائیڈز کو کلیئر کروا دیا۔
ملتان سے مزید