• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبضہ وا گزار کرانے جانے والی ٹیم سے مکینوں کی مزاحمت

ملتان( سٹاف رپورٹر ) سٹی شجاع آباد کے علاقے عدالت کے حکم پر قبضہ وا گزار کرانے جانے والی ٹیم سے مکینوں کی مزاحمت، بھاری نفری طلب کرکے قبضہ واگزار کرالیا گیا ،چک آر ایس میں بیلف عمران حسین عملہ ریونیو پولیس نفری کے ہمراہ عدالت عالیہ کے حکم پر رہائشی آبادی کی جگہ وااگزار کرانے کیلئے پہنچے تو عاشق حسین نے مکینوں کے ہمراہ ٹیم سے مزاحمت شروع کردی ،پولیس نے بھاری نفر ی طلب کرکے عاشق حسین کے قبضے سے زمین وا گزار کرائی۔
ملتان سے مزید