ملتان (سٹاف رپورٹر)پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگری کلچر یونیورسٹی قائد اعظم اے سی ائی اے ار یونیورسٹی اور بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ایف اے ایس اینڈ ٹی کے باہمی اشتراک سے ٹماٹر اور آم کی ویلیو ایڈیشن پر ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈین ایگری کلچر پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر نے کہا کہ ٹماٹر اور آم کی ویلیو ایڈیشن سے سٹوڈنٹس اور خواتین کم سر مایہ سے بہترین کاروبار کے ذریعے اپنے خاندان کی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ کر سکتی ہیں ۔