• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام پور قتل کیس میں سزا پانے والے6افراد بری،ایک ملزم کی عمرقید برقرار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج نے جام پور قتل کیس میں سزا پانے والے سات افراد کی اپیل کی سماعت کی، ایک ملزم گلزار ولد نبی بخش کی عمر قید کی سزا بحال رکھی باقی چھ ملزمان کو بری کر دیا تا ہم انہیں چھ ماہ کے اندر جرمانہ جمع کرانا ہوگا۔ ملزمان میں گلزار احمد مختار احمد عبدالستار جمیل غلام فرید ساجد اور عباس شامل تھےان پر مدعی امام بخش کے بھائی سبز علی کو قتل کاالزام تھا۔
ملتان سے مزید