• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے شدید زخمی

ملتان( سٹاف رپورٹر ) گھر کی چھت گرنے سے 3بچے شدیدزخمی ،ریسکیو1122کے مطابق یو بلاک کے رہائشی محمد شہزاد کے گھر کی بوسیدہ چھت گرگئی جس کے ملبہ تلے دب کر تین کم عمر بچے 2سالہ ازنہ ،4سالہ اریان اور6سالہ انابیہ شدیدزخمی ہوگئے، بچوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ملتان سے مزید