• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفیسر کالونی کے ایک گھر میں آگ لگ گئی، خاتون بے ہوش

ملتان( سٹاف رپورٹر ) آفیسر کالونی گھر میں آگ لگ گئی ،48سالہ خاتون بے ہوش ہوگئی ،آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جو تیز ہوا کی وجہ سے گھر میں موجود فرنیچر اور پردوں کو اپنی لپیٹ میں لیکر راکھ کردیا جس کے نقصان کا تخمینہ لاگت معلوم نہ ہوسکا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا ۔
ملتان سے مزید