ملتان ( سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے پاکستان کے زیراہتمام جامع مسجد خضرا کبوتر منڈی میں ختم نبوت ؐکانفرنس منعقد، جمعیت علما ئے پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر قاری ناصرمیاں خان نقشبندی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شاہ احمدنورانی صدیقیؒ سچے عاشق رسولﷺ اور ولی کامل تھے۔