• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 1400روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2503 ڈالر سے بڑھ کر 2518 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1400 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 63 ہزار 500 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 25 ہزار 908 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2900 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید