اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وفاقی حکومت نے عید میلا د النبی ﷺکے سلسلے میں 17ستمبر بروز منگل ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس روز تمام سر کاری دفاتر بند رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا با ضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔