لاہور(کرائم رپورٹرسے )چوہنگ پولیس ٹریننگ کے قریب ٹرالی کے پچھلے دو ٹائر کھل گئے ،جس کے نتیجے میں ٹکر ہوگئی ، موٹر سائیکل سوار 20 سالہ نوجوان طلحہ موقع پر دم توڑ گیا سکھ چین سوسائٹی کا رہائشی تھا ۔گرین ٹاؤن ، باگڑیاں چوک ٹریفک حادثے میں 50 سالہ خاتون جاں بحق ہو گیا ۔