• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آ ر پی او اور برٹش لیبارٹری کے مابین ایم او یو،میڈیکل ٹیسٹوں پر 50 فیصد رعایت ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر )ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا ملتان ریجن کے پولیس ملازمین کے لئے احسن اقدام ۔ آ ر پی او اور برٹش لیبارٹری کے مابین مفاہمتی یادداشت (ایم او یو ) طے پا گیا ۔ تمام اقسام کے میڈیکل ٹیسٹوں پر 50 فیصد رعایت دی جائے گی۔ یہ رعایت ملتان ریجن ملتان ، وہاڑی ، خانیوال اور لودھراں کے پولیس افسران و ملازمین کے لئے ہو گی ۔
ملتان سے مزید