• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غوث اعظم روڈ رضا آباد سے سیوڑاچوک اعوان چوک فیض عام چوک سیداں والا بائی پاس کے اطراف سے تجاوزات کلیئر کروا دیں ۔
ملتان سے مزید