• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد،منشیات فروشوں ،ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر )5افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد،منشیات فروشوں ،ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج۔مختلف مقامات سے ملزمان مجاہد، دانش ، تنویر عباس،کامران اور حمزہ مشتاق سے پسٹلز برآمد کرلیے ۔سلیمان سے20لیٹر ،ملزم ابوبکر سے 20لیٹر ،ملزم غلام عباس سے20لیٹر ،ملزم انس سے20لیٹر شراب جبکہ ارشد سے5لیٹر شراب برآمد ہوئی،صدر شجاع آباد پولیس کو ملزم صفدر نواز نے واردات کے متعلق اطلاع دی جس کی تصدیق نہ ہوسکی جبکہ سٹی جلالپور پولیس کو ملزم عرفان نے جھوٹی کرکے موبائل بند کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔
ملتان سے مزید