• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ کا ڈی پی او خانیوال کو 15 روز کے اندر مقدمے کی تفتیش تبدیل کرنے کا حکم

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج نے خانیوال کے محمد رمضان کی رٹ درخواست نمٹاتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آ فیسر خانیوال کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15 روز کے اندر مقدمے کی تفتیش تبدیل کریں ۔
ملتان سے مزید