• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کی تھانہ دہلی گیٹ میں کھلی کچہری

ملتان( سٹاف رپورٹر ) سی پی او صادق علی ڈوگر نے تھانہ دہلی گیٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کرنے کیلئےموقع پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔
ملتان سے مزید