• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 1100 روپےفی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2497ڈالر سے کم ہو کر 2490 ڈالر فی اونس پر آگئی ، عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1100 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 60 ہزار 400روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 943 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 23 ہزار 251 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2850 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید