• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائس ویری ایشن کی مکمل جانچ کی جائے،کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہورزید بن مقصود نے کہا ہے کہ کسی ترقیاتی سکیم میں پرائس ویری ایشن کی مکمل جانچ کی جائے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید