• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی کی قیمت بھی 50 روپے فی تولہ بڑھ گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2490 ڈالر سے بڑھ کر 2500 ڈالر فی اونس ہو گئی ، عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1300روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید