• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرنفروشوں کو جرمانے، ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 3کباڑ خانے سر بمہر

کہوٹہ(نمائندہ جنگ) اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایوشہ ظفر نے ناجائز منافع خوروں، تجاوزات مافیا، مضر صحت کھانوں کی فراہمی اور ڈینگی لاروا بر آمد ہونے پر آپریشن میں درجنوں کاروباری مراکز اور دکانداروں کو جرمانے کئے ۔ بار بار خلاف ورزی کے مرتکب متعدد کاروباری مراکز سیل کر دیئے گئے۔ ڈینگی لاروا بر آمد ہونے پر 3کباڑ خانے سیل کئے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید