• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے غوری ٹاؤن فیز 8گوڑھا سردار کے رہائشی میر محمد کے 32 سالہ بیٹے گل مت خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔مقتول فیز 5میںسکیورٹی گارڈکی ڈیوٹی کرتا تھا ۔شام چھ بجے ڈیوٹی پر پہنچنے کیلئے وہ پانچ بجے گھر سے نکلا اور فیز 8 موضع ترامڑی پہنچا جہاں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید