• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم میں مزاحمت پر ایک شخص گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی جس میںایک شخص کو مزاحمت کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔تمام اسسٹنٹ کمشنرز پولیو ورکرز کے ہمراہ فیلڈ میں موجود رہے ۔ اسسٹنٹ کمشنرز نے پولیو ورکرز سے مسائل بھی دریافت کئے ۔
اسلام آباد سے مزید