• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA کے مالی معاملات میں بڑی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے مالی معاملات میں بڑی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے‘ایف آئی اے حکام نے پیپرا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 2کروڑ 75لاکھ روپے کا ٹھیکہ دیدیا ،آڈٹ حکام نے معاملات کی انکوائری کرانے کی سفارش کی ہے ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ایف ائی اے نے2کروڑ 75لاکھ روپے کے کنٹریکٹ غلط بڈرز کو ایوارڈ کرتے ہوئے کنٹریکٹ دوسرے سب سے کم بولی لگانے والے بڈر کو دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید