• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونا فی تولہ 2 لاکھ 64 ہزار روپے فی تولہ کی ریکارڈ سطح پر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2500 ڈالر سے بڑھ کر 2524ڈالر فی اونس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2300 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 64 ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 26ہزار 337 روپے ہو گئی جو ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت کا نیا ریکاڑد ہے جبکہ چاندی کی قیمت 2900 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

ملک بھر سے سے مزید