• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی حادثے کا شکار، ورکشاپ پہنچا دیا گیا

لاہور (نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، کرائم رپورٹر کے مطابق نامعلوم ڈالے نے جج کی گاڑی کو کینال روڈ پر ٹکر مار دی جس سے جج کی گاڑی کو نقصان پہنچا،جج ارشد جاوید بحفاظت انسداد دہشت گردی عدالت میں پہنچ گئے، گاڑی کو مرمت کے لئے ورکشاپ پہنچا دیا گیا ہے۔ 

ملک بھر سے سے مزید