• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق بے یقینی، 635 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق بے یقینی کی خبروں سےمارکیٹ میں مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 635پوائنٹس کی کمی،79ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہی، 46.92فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 55ارب 22 کروڑ 70ہزار روپے کی کمی،تاہم کاروباری حجم 4.56 فیصد زیادہ رہا۔

ملک بھر سے سے مزید