• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساف فٹبال، جونیئر ٹیم کو این او سی نہ مل سکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر فٹبال ٹیم کی ساف انڈر17چیمپئن شپ میں شرکت پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیا، وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو پھر سے کاغذات جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک بھوٹان میں کھیلی جائے گی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی نے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے معذوری ظاہر کردی ہے۔

اسپورٹس سے مزید