• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کرانے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشیا کر کٹ کونسل نے خواتین کے لئے انڈر19ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو ہر دو سال بعد آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ سے پہلے ہوا کرے گا، نئے ایونٹ کے انعقاد کا مقصد مستقبل کے لئے نئی کھلاڑیوں کو گروم کرنا ہے۔

اسپورٹس سے مزید