• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ ہفتے سے شروع ہوگا۔ ٹاپ پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال، اویس منیرشرکت کررہے ہیں۔ علانباتر میں چیمپئن شپ ہفتے کواسجد اقبال کا مقابلہ منگولیا کے باترکھو سے جبکہ اویس منیر کا مقابلہ عمان کے حسین الوطنی سے ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید