• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی باکسر عثمان کا رواں ماہ بھارتی پلیئر سے مقابلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی باکسر عثمان وزیر انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ میں بھارتی باکر کملدیپ سے مقابلہ کریں گے۔ تھائی لینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں 26 ستمبر کو کملدیپ سے نبرد آزما ہوں گے۔ عثمان وزیر نے اپنے کیریئر میں اب تک مسلسل 13فائٹس جیتی ہیں اور وہ بھارت کے باکسر کے خلاف کامیابی کےلیے پراُمید ہیں۔