راولپنڈی (نمائندہ جنگ)سابق وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ پرسوں عمران خان نے کہا تھا کہ حکمرانوں نے ارادہ کرلیا ہے کہ مجھےصدر مرسی کی طرح جیل میں ہی ختم کریں گے
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے علیمہ خان نے کہا کہ کہ آج ہماری بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے، یہ شریفوں کی حکومت ہے،ایک بار انہوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا۔