• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 1000روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کی کمی سے 2523ڈالر سے کم ہو کر 2515 ڈالر فی اونس پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت ایک ہزار روپے فی تولہ کی کمی سے 2لاکھ 63ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 857روپے کی کمی سے 2لاکھ 25ہزار 480روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2900روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید