• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار کار موٹرسائیکلوں پر چڑھ دوڑی، ڈرائیور گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) 9نمبر چونگی کے قریب بلا نمبری ہنڈا گاڑی پر سوار نامعلوم ڈرائیور پولیس کو دیکھتے ہوئے گاڑی بھگاکر فرار ہونے لگاتو اوور سپیڈ کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہوکر موٹرسائیکلوں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکلیں تباہ ہوگئیں ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ڈرائیور کی شناخت امجد حنیف کے نام سے ہوئی جسے گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا گیا اور مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔
ملتان سے مزید