• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ، نوجوان کے قتل کا ملزم لاہور سےگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)تین روز قبل گارڈن ٹاؤن میں درزی کی دکان سے ملنے والی نوجوان محمد احمد کی ڈیڈ باڈی کے معاملے میں اہم پیش رفت، پولیس تھانہ قطب پور نے نوجوان لڑکے کے قریبی دوست دکان مالک درزی محمد اکرم کو قتل کے الزام میں گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کردی ، مقتول ملزم کا قریبی دوست تھا۔ملزم اکرم کو سبزی منڈی لاہور سے گرفتار کیا گیا۔
ملتان سے مزید