• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ساؤتھ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نین تارا کا ایکس اکاؤنٹ (سابقہ ٹوئٹر) ہیک ہوگیا ہے، جس کے بعد انھوں نے پرستاروں اور فالوورز سے کہا ہے کہ وہ اجنبی ٹوئٹس کو نظر انداز کریں اور محتاط رہیں۔

39 سالہ خوبرو اداکارہ نین تارا کی جانب سے اس اچانک اپ ڈیٹ نے ان کے پرستاروں میں اداکارہ کی آن لائن سیکیورٹی کے حوالے سے تشویش اور بے چینی پیدا کردی ہے۔

تامل اور تیلگو فلموں کی خوبرو اداکارہ نے اپنے پیغام میں فالوورز سے کہا کہ وہ کسی بھی غیر معمولی اور اجنبی ٹوئٹس سے محتاط رہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید