• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے 7 دہائیوں بعد ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا دی

کراچی(نیوزڈیسک)چین نے 74برس میں پہلی بار ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، دورانیہ بڑھا کر اب 63سال کیا جائے گا جبکہ خواتین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال تھی، اسے 58 برس تک لے جایا جائے گا، وزیر انسانی وسائل اور سماجی تحفظ نے یہ اہم اعلان پریس کانفرنس کے دوران کیا۔چین میں اس وقت ریٹائرمنٹ کی عمر دنیا بھر میں سب سے کم ہے، تاہم اس میں اضافے کا فیصلہ عمر رسیدہ آبادی کی بڑھتی تعداد ہے۔
اہم خبریں سے مزید