پشاور(اسٹاف رپورٹر )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ امن کیلئے سیاسی پارٹیوں کو اختلافات بھلا کر بیٹھنا ہو گا، ایسا نہ ہوا تو مزید انتشار پھیلے گا، جماعت اسلامی امن کی خاطر سب کے درمیان پُل بننے کو تیار ہے، کے پی میں فوج اور پولیس کے درمیان اختلافات پیدا نہیں ہونے چاہییں، سول حکومت، پولیس داخلی سیکیورٹی ایس ایچ او ایاز محمد شہی سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے واقعہ میں مظاہرین سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ واقعے بعد فورس کی بھاری نفری روانہ کردی گئی۔مستونگ کے علاقہ درینگڑھ میں لیویز فورس نے روڈ پر اسمگلروں کے گاڑیوں سے بھتہ کی وصولی پر ایک شخص کو گرفتار کرلیاتھا جس کے رہائی کیلئے لواحقین و اہل علاقہ نے درینگڑھ کے مقام پر قومی شاہراہ بلاک کرکے احتجاج شروع کیا۔