• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آگ لگنے سے3 موٹرسائیکلیں تباہ

ملتان(سٹاف رپورٹر ) تھانہ قطب پور کے علاقے دوکان میں آگ لگ گئی 3لوگ متاثر 1نشتر ہسپتال منتقل جبکہ 3موٹرسائیکلیں تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق ریسکیو فائر فائٹر نے بروقت کنٹرول کر کے قریبی عمارتوں کو محفوظ کرلیا متاثرہ محمد رضوان نے پٹرول پمپ مشینیں مرمت کی دوکان بنائی ہوئی تھی ۔
ملتان سے مزید