• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبد الرشید پر حملے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری جنرل اسپتال میں نرسنگ طلبہ اور سابق ایم پی اے و امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشید پر اسپتال پر قابض گینگسٹرز اور دہشت گردوں کے حملے اور پولیس کے مجرمانہ رویے کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری توفیق الدین صدیقی، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق، جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے نائب امیر سفیان دلاور و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید