• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرافی گوٹھ میں دھماکہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شرافی گوٹھ میں مبینہ طور پر بھتہ خوری کیلئے ملزمان کی جانب سےدھماکہ کیا گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ تھانے کی حدود معین آ باد نمبر 2مسجد طیبہ کے سامنے گلی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب زور دار دھماکہ ہوا جس سے علاقہ گونچ اٹھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید