کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی میٹرو پولٹن یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ میں 5اراکین کا تقرر کردیا ہے 3ممتاز شخصیت کے زمرے میں کاشف مصطفی، شہزاد رائے، نجیب سعد، عالم دین کے زمرہ میں مفتی محمد زکریہ اقبال جبکہ خاتون کے زمرہ میں منزہ عثمان بٹ شامل ہیں۔