کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 12پیسے تک کی کمی،یورو کی قیمت بھی 5پیسے تک گھٹ گئی،پاؤنڈ کی قیمت میں 72پیسے کا اضافہ، بدھ کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں 10پیسے کی کمی سےڈالر کی قیمت خرید 278.00روپے سےکم ہو کر 277.90روپے اور قیمت فروخت 278.15 روپے سے کم ہو کر 278.05روپے ہو گئی۔